مسلمانوں میں جمعہ کی فضیلت کیوں ہے ؟ اللہ نے پہلی قوموں کو کیسے بتایا تھا جمعہ کا؟ مولانا طارق جمیل کے زبانی۔۔

مولانا طارق جمیل جمعہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے پورے ہفتے کے سات دنوں میں ایک دن با برکت بنایا۔ وہ دن جمعہ کا ہے۔

 

اللہ نے قومِ یحوط سے کہا کہ میرے علم میں ایک دن ہے ہے بہت با برکت وہ تم ڈھونڈ لو اور چن لو۔ تو انہوں نے خطا کی اور ہفتے کا دن چن لیا۔ اور ہفتے کو یہودی صرف عبادت کرتے ہیں کام نہیں کرتے۔

Advertisement

 

پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰؑ کی قوم سے کہا کہ ایک دن میری بارگاہ میں بہت با برکت دن ہے اسے تم چن لو ان پر چھوڑا تو انہوں نے اتوار کا دن چن لیا۔

 

Advertisement

لیکن جب ہماری قوم باری آئی تو اللہ نے ہمیں ڈھونڈنے کے لئے نہیں کہا اللہ نے اپنے پیارے محبوب کی محبت میں ہمیں خود بتا دیا کہ وہ جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن ہے۔

 

سب سے بہتریں دن جمعہ کا ہے
جمعے کے دن ایک گھڑی قبولیت کی ہوتی ہے وہ چھپی ہوئی ہوتی ہے اور اس گھڑی میں کسی کو دعا کرنے کی دولت مل جائے تو وہ دعا فوری طور پر قبول ہو جاتی ہے۔ وہ دعا سیدھی عرشوں پر جاتی ہے۔

Advertisement

 

جمعے کی نماز کو اللہ کے نبی نے نہایت اہم قرار دیا ہے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جو شخص تین جمعے مسلسل چھوڑ دیتا ہے وہ میرے دین سے خارج ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

مولانا صاحب کہتے ہیں کہ جو نماز میں سستی کرتے ہیں وہ کم از کم جمعے کی نماز پڑھ لیا کریں۔ جمعے کی نماز کی بہت فضیلت ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago