حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس 5 ہزرا بکریوں کا ریوڑ تھا، فرشتوں نے آ کر ایسی کونسی آیات پڑھی کہ حضرت۔۔۔

پیر محمد عبدالوحید رضوی نے حضرت ابراہیم ؑ کا ایک بہت خوبصورت واقعہ بیان کیا جس سے آپؑ کی اللہ کے لئے معرفت ظاہر ہوتی ہے، بیان کرتے ہیں: حضرت ابراہیم ؑ کے پاس پانچ ہزار بکریوں کا ریوڑ تھا ۔

 

اللہ نے آپ کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہوا تھا۔ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب حضرت ابراہیم نے اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں دے دیا۔ اپنے پاس کچھ نہ رکھا۔جب فرشتوں نے اللہ سے عرض کیا کہ اے اللہ ہم تیرے بندے کی آزمائش لینا چاہتے ہیں۔

Advertisement

 

اللہ نے فرمایا لے لو آزمائش۔ فرشتے حضرت ابراہیم ؑ کے پاس تشریف لائے اور اللہ کی شان میں ایک آیت عرض کی جسے سن کر حضرتِ خلیل اللہ کو بہت لطف آیا۔

 

Advertisement

 

آپؑ کو وہ آیت سن کر اتنا لطف آیا کہ آپؑ کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور آپؑ نے عرض کی کہ ایک دفعہ اور یہ آیت سناؤ میرے پاس جتنی دولت ہے آدھی دے دوں گا۔انسانی شکل میں جو فرشتہ تھا وہ بہت حیران ہوا۔

 

Advertisement

آپؑ نے فرمایا آدھی تیری ہے یہ لے جا۔ جب وہ وہاں سے واپس جانے لگا تو آپؑ نے فرمایا : رک جا! ایک دفعہ اور وہ آیت عرض کر دے ، جو رہ گیا ہے وہ بھی لے جا۔ انہوں نے وہ آیت دوبارہ سنائی اور سن کر آپؑ نے اپنے پورے ریوڑ کا مالک انہیں بنا دیا۔ سب کچھ دے دیا۔

 

 

Advertisement

آپؑ جب گھر جانے لگے، تو پیچھے سے فرشتوں نے کہا کے حضور، ہمیں پہچان لیجئے ہم راہی نہیں ہیں ہم فرشتے ہیں۔آپ کی ازمائش کے لئے آئے تھے یہ مال سارا آپ کا ہی ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو مبارک ہو۔
اس قدر حضرت ابراہیمؑ کو اللہ تعالیٰ سے پیار تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago