پاکستان میں کاروبار کرنے کے لئے اگر آپ ان 5 اصولوں پر عمل کریںنگے تو کبھی ایک پیسہ کا بھی نقصان نہیں ہوگا۔

مشہور صحافی حبیب صاحب کہتے ہیں کہ پاکستان میں نوجوانوں کو کاروبار کر نے کے اصل گن سمجھا دیے جائیں تاکہ وہ اگلی نسلوں تک یہ علم پہنچا سکیں جو ہم نے اس کوچہ و بازار میں دھکے کھا کر حاصل کیا ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بیان کیا: پہلا گن: اگر آپکے والد یا بھائیوں بہنوں میں سے اعلیٰ سرکاری افسر ہے تو فوری طور پر کاروبار شروع کر دیں۔ کوئی بھی کاروبار شروع کر دیں بھلے ہی اس کا علم نہ ہو وہ چل پڑے گا۔ کیونکہ پاکستان کا یہ تجربہ ہے کہ کوئی بھی سرکاری افور کا بچہ کاروبار شروع کر دے تو وہ چل پڑھتا ہے۔

 

دوسرا گن: زیادہ مقدار میں پیسہ ہونا چاہئے کہ جس جگہ آپ کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں وہاں کا اعلیٰ افسر اور چھوٹے سے چھوٹا اہل کار بھی خود کو آپکا حصے دار سمجھے۔اس طرح جلد ہی کاروبار میں تیزی سے جھنڈے گاڑھنے لگیں گے۔

Advertisement

 

تیسرا گن: جن کے والدین پہلے سے ہی کاروبار جما چکے ہیں اور نئی نسل اس کی بھاگ دوڑ سمبھال رہی ہے اس نسل کو چاہیے کہ کاروبار میں جو بھی نئے آنے والے لوگ ہوں ان کو اپنا دوست بھائی یا انکل بنا لیں۔تاکہ اس سے آپ کو بھی فائدہ پہنچے۔

 

Advertisement

چوتھا گن: کاروبار کی نوعیت کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ نے کوئی کارخانہ نہیں لگانا۔ کوئی کارخانہ لگانا ہے تو دھاگہ بنانے کی مل، گاڑیوں کی اسمبلینگ کا ہلانٹ،کھاد کا کارخانہ، شوگر مل وغیرہ لگائیں۔ کیونکہ ان کارخانوں کو حکومت ٹیکس معاف کرتی ہے۔ پاکستان میں ایسے کارخانے لگانے ہر آپ کو نقصان ہو ہی نہیں سکتا۔

 

پانچواں گن: زمینوں اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کا کام شروع کر دیں۔ ویسے بھی اب یہ ہمارا قومی کاروبار بن چکا ہے۔ بس اس میں احتیاط یہ کرنی ہے کہ کسی ایسی زمین پر قبضہ نہیں کرنا جس پر پہلے سے ہی کوئی سرکاری افسر نظریں جمائے بیٹھا ہو۔لیکن عام آدمی کی زمین ہی سمجھیں اور یہ کاروبار شروع کریں اگر باقی کے کاروبار مشکل لگتے ہیں تو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

1 week ago