اہم خبریں

حکومت کا بڑا فیصلہ، حکم نامہ جاری، ملازمین کی نیندیں اُڑ گئی۔

وزیراعظم آفس کے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل کی طرف سے حیران کن مراسلہ تمام وفاقی سیکٹریز کو جاری کر دیا گیا ہے، جس نے ملازمین کی نیندیں اُڑا کر رکھ دی ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، 20 اپریل 2021 کو وزیراعظم کے مشیر عشرت حسین کی طرف سے کابینہ میں وفاقی سرکاری محکموں میں موجود سرکاری ملازمین کا پورا ریکارڈ شئیر کیا گیا، جو کہ پاکستان حکومت کی آئی ار سی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔

 

 

Advertisement

اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری محکموں میں ضرورت سے زیادہ اسٹاف کام کر رہا ہے، جن میں زیادہ تعداد درجہ چہارم کے ملازمین سمیت منسٹیریل سٹاف کی ہیں۔

 

 

Advertisement

کابینہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام وفاقی ادارے بمشول منسلکہ ادارے میں اپنے سٹاف کی تعداد پر نظر ثانی کریں اور سٹاف تناسب 1:3 رکھے۔ جبکہ یہ فارمولا ٹیکنیکل اسٹاف پر لاگو نہیں ہوگا۔

 

 

Advertisement

حکومت کی ای-آفس پالیسی کے تحت اسٹاف کو کم کرکے آئی ٹی کے ذریعے کام کو بڑھایا جائے گا۔ جس کے تحت، نائب قاصد، قاصد، میسنجر، ڈرائیور وغیرہ سمیت کلرک، اسٹینوگرافر اور اسسٹنٹ کی آسامیوں کو بھی کم کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago