وزیراعظم عمران خان کا عالم اسلام کے لئے بڑا اقدام، جان کر آپکا بھی ایمان تاذہ ہوجائیگا۔

    اسلام آباد سے خبر آئی ہے کہ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے 35 اسلام ممالک کے سفیروں سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں عمران خان نے ایک پلان دیا کہ کس طرح یورپ کے لوگوں کو یہ سمجھانا ہے کہ ہمارے لئے ہمارے نبیؐ کی حرمت کس طرح ہمیں سب سے زیادہ عزیز ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس کے جواب میں، اسلامی ممالک کے سفرا نے وزیراعظم کے عزم اور کوششوں کو سراہا اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

     

     

    Advertisement