اہم خبریں

حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سُنا دی، جو نواز لیگ نا کر سکی وہ پی ٹی آئی نے کر دیکھایا۔

پاکستان کے سرکاری نیوز چینل نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے پر عزم ہیں۔ اور اس کاوش میں، کابینہ نے 2 آرڈیننس منظور کئے ہیں۔ آرڈیننس کے تحت الیکشن کمیشن کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے اقدامات کا اختیار دیا گیا ہیں۔

 

 

Advertisement

حکومت کی طرف سے یہ توقع کی جا رہی ہیں کہ باقی سیاسی جماعتیں بھی حکومت کے اس اقدام میں ساتھ دی گی اور بیرون ملک موجود پاکستانیوں کا ان کا حق دینگی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago