اہم خبریں

1 نہیں، 2 نہیں، 3 نہیں، 4 نہیں، 5 نہیں، 6 نہیں، 7 نہیں، خاتون نے اتنے بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا کہ آپ جان کر پاغل ہوجائینگے۔

آپ جان کر حیران ہونگے کہ مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ایک خاتون نے 9 بچوں کو ایک ساتھ جنم دے کر ریکارڈ لگا دیا ہے۔

مالی کے وزیر صحت کے مطابق، 9 بچوں میں سے 5 لڑکیاں ہیں اور 4 لڑکے ہیں اور ماں اور بچے دونوں بلکل تندرست اور ٹھیک ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق، جب الٹرساؤنڈ کی گئی تھی اس میں 7 بچے کا اندازا لگایا گیا تھا جبکہ پیدائش کے وقت 9 بچے پیدا ہوئے اور تمام بچے بڑے آپریشن سے ہوئے ہیں۔

Advertisement

تاہم ابھی وزرات صحت کے طرف یہ بات سامنے نہیں آئی کہ بچوں کی انفرادی طور پر صحت کیسی ہیں؟

ماہرین طب کے مطابق، ایسی صورت حال میں یہ ممکن ہے کہ تمام بچوں کا مخصوص دورانیہ اپنی ماں کے پیٹ میں پورا نا ہوا ہو، اس لئے کچھ بچوں کی صحت کی حالت نازک بھی ہو سکتی ہیں۔

جبکہ ماں کو اچانک شدید کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم میں درد کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہیں۔ ایسی صورت حال میں وقت پر اچھی اور صحت مند غذا کے ساتھ ساتھ متعدد ادویات کا استعمال لازمی ہونا چاہئے تاکہ ماں اپنی صحت کی طرف واپس لوٹ سکے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago