شہباز شریف نے دو لائنوں میں حکومت کا بینڈ بجا کر رکھ دیا۔

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف، جو کہ حال ہی میں رہا ہوئے، انہوں نے موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے، حقائق عوام کے سامنے رکھ دیئے۔

     

     

    Advertisement

    شریف کا کہنا ہے کہ افراط زر کا دوبارہ 2 ہندسوں میں آنا، ایک کلوچینی حاصل کرنے کی جستجو میں در بدر ہوتی عوام اور لوگوں کی آمدن میں کمی نئے پاکستان کی لائی ہوئی تبدیلی کے نتائج ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا ہے کہ 3 سال کی مدت پوری ہو رہی ہیں اور ابھی تک کابینہ کی تبدیلی جاری ہیں، جبکہ حکومت کا کام صرف فضول اور گھسی پٹی بیان بازی ہیں۔

     

     

    Advertisement