بین الاقوامی

دنیا کا سب سے طاقتور جانور جو صرف امریکہ میں پایا جاتا ہے

جیگوار جنگل کا اصلی ادشاہ ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکہ اور شمالی امریکہ کے چند ممالک میں پایا جاتا ہے۔ ان کی رہائش خاص قسم کے پانی والے جنگلات میں ہوتی ہے۔ جیگوار زیادہ تر پانی میں اپنا شکار پکڑتا ہے۔ جیگوار کے جسم پر موجود بے شمار دھبے اسے جھاڑیوں میں چھپنے میں مدد کرتے ہیں۔ کالے رنگ کا جیگوار بھی ہوتا ہے۔ لیکن اس رنگ کے جیگوار بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔

 

جیگوار انتہائی زبردست شکاری ہوتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ پانی میں گھس کر شکار پکڑنے والا جانور ہوتا ہے۔ اس کے جبڑے میں شیر، چیتے ٹائیگر میں سے سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ یہ نوجوان گائے کو پانی میں گردن سے پکڑ کر کھینچ کر باہر لے جا سکتا ہے۔ جیگوار بندروں، پرندوں اسدہوں اور سانپوں کو بھی پکڑ لیتا ہے۔ یہ زیادہ تر رات کو شکار کرتا ہے۔

Advertisement

 

مادہ سے ملاپ کے بعد یہ اپنا راستہ ناپتا ہے پھر مادہ اکیلے ہی بچے پالتی ہے۔

 

Advertisement

جیگوار ایک انتہائی پُر اسرار خاموش قسم کا جانور ہے اس لئے اس پر زیادہ تحقیق نہیں ہو سکی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago