گوگل نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن سے رابطہ کیا ہے کہ وہ گوگل نقشہ کے ذریعے راستوں پر جانے کے وقت ہدایات دینے کیلئے اپنی آواز کو استعمال کریں۔
مڈ ڈے کی ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 77 سالہ اداکار سے گوگل کی جانب سے گوگل میپس میں اپنی آواز استعمال کرنے کے لئے رابطہ کیا گیا ہے۔ مشہور بالی ووڈ اسٹار کو پروجیکٹ میں آنے کے لئے بھاری رقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
گوگل میپس نے ہندوستان اور دیگر علاقوں میں صارفین کو کورنا کی وبا سے بچاوں سے بچنے کے لئے نئ خصوصیت متعارف کروائ ہے جو ہجوم والی جگہوں کا اپنے صارفین کو بروقت بتائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More