دُنیا کی سب سے زیادہ خوبصورت 100 عورتیں کون ہیں۔

بروز جمعہ سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ پر سب سے ٹاپ پر ٹرینڈ چل رہا ہیں، جس کا عنوان ہے کہ دُنیا کی سب سے زیادہ خوبصورت 100 خواتین کون ہیں؟

 

 

Advertisement

جب اس ٹرینڈ کا معائعنہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ لوگ اس ٹرینڈ میں حصہ لے رہیں اور اپنی اپنی پسند بتا رہے ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ بولیوڈ کی اداکارہ آشوریا رائے کا نام آرہا ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ ترکی کی اداکارہ عسرا بیلجک بھی اس میں شامل ہیں، جس نے ارتغل ڈرامہ میں حلیمہ کا کردار ادا کیا تھا۔ اداکارہ شہناز گل کا نام بھی چل رہا ہیں۔

 

 

Advertisement

اس مقابلہ میں روبینہ دیپکا پینڈاکون، کترینہ کیف، شردہ کپور، دیشا سلین، جاسمین، تُوبا، ایما واٹسن، نیکی تیمبولی، سامنتھا سمیت مختلف مشہور پاکستانی، بھارتی اور ترک اداکارہ بھی شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

 

تاہم اسی کے ساتھ، ایک ایسا طبقہ بھی پایا جا رہا ہیں، جو اس مقابلے کے خلاف ہیں اور ایسے مقابلے کو سرزنش کر رہا ہیں۔

 

Advertisement

 

آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہیں؟ کیا آپ اس میں حصہ لینا چاہئے گے یا پھر آپ بھی اس سے اجتناب کرینگے؟

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago