کاروبار

انٹرنیٹ آف تھنگس کیا ہے اور اس کے ذریعے کون سی چیزیں ایجاد کی جا رہی ہی۔

انٹرنیٹ اب ہر گھر کی بنیادی ضرورت بن چکا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یوٹیوب پر ہر قسم کی ویڈیو مل جاتی ہیں خواہ وہ سلائی سکھانے کی ہوں یا کھانا بنانے سے متعلق ہو۔

 

 

Advertisement

انٹرنیٹ اب اتنا اہم بن چکا ہے کہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ یہ ہماری رگوں میں دوڑتا ہوا اس خون کی طرح ہے جس کے بغیر ہم ا ب زندہ رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔

 

 

Advertisement

اب ایسی ٹیکنالوجی بھی متعارف کروانے کی کوشش کی جا رہی ہیں جو خود ہی سمارٹ فیصلے کر سکے گی اور ایسی چیزوں کو انٹرنیٹ آف تھینگس کہا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے کئی فائدے ہیں مثلاً : آپ گھر میں تھکے ہارے داخل ہوتے ہیں اور آپ کا گھر میں پہلا قدم رکھتے ساتھ ہی گھر کی لائٹس جل جائیں۔

 

 

Advertisement

اسی طرح آپ کی گاڑی میں موجود سینسرز آپکو آپکی اگلی میٹنگ کے بارے میں آگاہ کرتا رہے۔ اور اگر آپ کو میٹنگ پر جانے میں دیر ہو جائے تو گاڑی خود سے ہی دوسرے پارٹی کو دیر سے پہنچنے کا میسج بھیج سکتی ہے۔

 

 

Advertisement

اور آپکو میٹنگ پر پہنچنے کا سب سے آسان اور چھوٹا راستہ بھی بتا سکے۔ یا گاڑی میں کوئی بھی مسئلہ آجائے جیسے گاڑی کا ٹائیر پنکچر ہو جائے تو یہ سینسرز آپ کو خود ہی بتا دیں کہ گاڑی میں فلاں مسئلہ ہے تاکہ آپ اسے بر وقت ٹھیک کروا لیں۔ ان سب چیزوں سےمزید آسانی میسر ہو جائے گی اور ان چیزوں کو انٹرنیٹ آف تھنگس کہا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago