اہم خبریں

پیپلز پارٹی کا معرکہ، نواز لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، پی ٹی آئی کے لئے بھی شرم کا مقام۔

حال میں ہی این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخابات ہوئے، جس میں پیپلز پارٹی نے الیکشن جیت لیا اور نواز لیگ کی طرف سے ووٹوں کو دوبارہ گننے کی درخواست کی گئی جو کہ منظور ہوگئی۔

 

 

Advertisement

جس پر آج باضابطہ طور پر رزلٹ آگیا اور چئیرمین بلاول بھٹو نے جیتنے والے کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ گنتی سے ان کی لیڈ میں مزید 900 سے زیادہ ووٹوں کا اضافہ ہو گیا ہیں۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جھوٹے الزامات عوام کے سامنے آگئے اور سچائی نے اپنا آپ منوا لیا ہیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ لوگوں نے سیلیکٹد لوگوں کو مسترد کر دیا ہیں اور عوام کی امیدیں پیپلز پارٹی سے منسلک ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پی ٹی آئی کے لئے اس لئے شرم کا مقام ہیں کیونکہ یہ سیٹ جیتی ہوئی فیصل وڈا نے سینٹر بننے کے لئے چھوڑی تھی۔

 

 

Advertisement

اب جیتی ہوئی سیٹ بھی ضمنی انتخابات میں ہاتھ سے چلی جانا نا صرف شرم کا مقام ہیں بلکہ عقل کے نانحن لینے کی ضرورت ہیں۔ کیونکہ عوام فیصل وڈا اور پی ٹی آئی کی حکومت سے مطمئن نہیں تو عوام نے یہ فیصلہ کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago