اہم خبریں

گیارہ بیماریاں ہلدی سے ختم۔۔ ایسی معلومات جس سے عقل بھی دنگ رہ جائے گی

حضرت حکیم محمد طارق محمود چغتائی گیارہ ایسی بیماریاں بتاتے ہیں جو ہلدی کھا کر ختم کی جا سکتی ہیں:
1: کینسر
2: ہیپاٹائٹس
3: جوڑوں کا مرض
4:کمر کے مسائل
5: السر اور آنتوں کا کینسر
6:جگر کی بیماریاں
7:خون کی بیماریاں
8: خون کی خرابی(پھوڑے، پھنسیاںوغیرہ)
9: عصاب کی بیماریاں
10: یادداشت کے لئے
11: خواتین اور مردوں کی پوشیدہ بیماریوں

حکیم صاحب کہتے ہیں کہ ہلدی کو ہانڈی میں ڈالیں، دودھ میں ڈال کر پیئیں۔ ہڈی جوڑنے کے لئے تو یہ عام طور پر استعمال کی جاتی ہے، چوٹ لگ جائے تو اسے چوٹ کے اوپر لگایا بھی جاتا ہے۔

جسم کےنظام اگر ٹوٹ جائیں تو اس کو سنوارنے کے لئے ہلدی ایک کمال چیز ہے۔
ایسے بادشاہ جن کی ماؤں نے ان کو شروع سے ہلدی کھلائی ان کو کسی بھی طاقت نے نہ گرایا سوائے موت کے،
ہلدی نے ان کے جسم کو ایسی طاقت بخشی نہ پہلوان نہ کوئی جانور نہ پہاڑ ان کو گرا سکی۔

Advertisement

کبھی بھی پیسی ہوئی ہلدی مت لیں بلکہ خود پیسیں، خشک ہلدی لے کر خود پیسیں۔ ہلدی ہر دور میں صدا بہار ہے۔ اور اس میں بہت سی بیماریوں کی شفاء موجود ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago