چاہے کمپیوٹر ہو، لیپ ٹاپ یا پھر موبائل اس میں کی بارڈ نہیں ہو گا تو وہ ایک بے کار مشین کی مانند ہے۔کی بورڈ باقی کمپیوٹر کے باقی حصوں کی طرح ایک اہم حصہ ہے۔
آج سے تقریباً اسے ڈیڑھ سو سال پہلے ٹائپنگ کی سپیڈ کو کم کرنے کے لئے بنایا گیا تھا۔اس کو کویرٹی کی بورڈ یا پھر یونییورسل کی بورڈ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ آج سے ڈیڑھ سو سال پہلے جب ہاتھ کی لکھائی ٹائپ رائٹر کی طرف شفٹ ہو رہی تھی تو تب یہ اے بی سی کی ترتیب کی وجہ سے آپس میں بٹن پھنس جاتے تھے اس سے چھٹکارا پانے کے لئے ٹائپ رائٹر کے بانیوں میں سے ایک بانی کرسٹوفر لیتھر نے اس طرح کا لے آؤٹ ایجاد کیا تاکہ تیز ٹائپنگ کی وجہ سے کی بورڈ خراب نہ ہو۔ دوسرے لے آؤٹس بھی موجود ہیں پر یہ سب سے زیادہ مشہور ہے۔
1936 میں اگست ڈووریک نامی شخص نے ڈوریک کی بورڈ ڈیزائن کیا تھا ۔ ڈوریک کی بورڈ اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا تھا کہ انگلیوں کو کم سے کم فاصلہ طے کرنا پڑے اور ٹاپنگ رفتار زیادہ سے زیادہ حاصل کی جا سکے۔ اس میں دائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More