اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت ایسے لوگ بھی مستفید ہوئے کہ آپ جان کر کہینگے کہ واقع تبدیلی آگئی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خاص عثمان ڈار نے بتایا کہ حکومت کے کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت بہت زیادہ لوگ مستفید ہورہے ہیں۔ اعداد و شمار کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ تقریباً 10000 کاروبار ساڑھے آٹھ ارب روپے کی لاگت سے شروع ہوچکے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

اسی تناظر میں، ایک ایسا کیس بھی دیکھنے میں سامنے آیا، جسے دیکھ کر آپ بھی متاثر ہو جائینگے۔ یہ کہانی ہے کہ ایک خواجہ سرا کی، جس کا نام سونیا ہیں اور اس نے 10000 روپے سے اپنا کپڑے کا کام شروع کیا، جو کہ اب ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

7 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

1 week ago