اہم خبریں

عمران خان کے ساتھ آج سے ٹھیک 8 سال پہلے کیا ہوا تھا، جس پی ٹی آئی پریشانی میں پڑ گئی تھی، اسد عمر نے سب بتا دیا۔

پی ٹی آئی کے اہم رکن اور وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ آج کے دن ٹھیک 8 سال پہلے ایسا کونسا واقع پیش جس نے سب کو پریشان کر کے رکھ دیا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ 8 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال میں کپتان کی 2013 کی الیکشن کپمئین کے آخری جلسے میں تقریر سے پہلے طبعیت اتنی خراب تھی کہ یہ ممکن ہی نہیں لگ رہا تھا کہ کپتان تقریر کر سکے گے۔

 

 

Advertisement

اس آخری تقریر سے ٹھیک 2 دن پہلے عمران خان لاہور ایک جلسے سے واپسی پر پنڈال سے گر گئے تھے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago