ایک عام انسان کی آنکھیں تقریبا 576ً دور تک کی ریزولیوشن کو باآسانی دیکھ سکتی ہیں۔ انسانوں کے علاوہ عقاب انسانی نظر سے 8 گنا زیادہ تیز دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ 4600 میگا پکسل کی تیز نظر سے 3 کلومیٹر دور سے بھی خرگوش کو دیکھ لیتا ہے۔ لیکن اس کا دماغ آنکھوں سے بھی چھوٹا ہوتا ہے۔
اگر ایک عام انسان کی ہائٹ چھ فٹ تصور کر لی جائے اور اسے سمندر کے کنارے پر کھڑا کر دیا جائے جہاں دور دور تک دیکھنے میں کوئی رکاوٹ موجود نہ ہو۔ تو یہ شخص 5 کلو میٹر کی دوری تک باآسانی دیکھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین کی سطح 5 کلو میٹر کے بعد تھوڑی سی کَرو ہوجاتی ہے۔
اسی طرح جو انسان جتنا لمبا ہوگا اس کے دیکھنے کی حد بھی اسی طرح بڑھتی چلی جائے گی۔