ایک عام انسان کی آنکھیں تقریبا 576ً دور تک کی ریزولیوشن کو باآسانی دیکھ سکتی ہیں۔ انسانوں کے علاوہ عقاب انسانی نظر سے 8 گنا زیادہ تیز دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ 4600 میگا پکسل کی تیز نظر سے 3 کلومیٹر دور سے بھی خرگوش کو دیکھ لیتا ہے۔ لیکن اس کا دماغ آنکھوں سے بھی چھوٹا ہوتا ہے۔
اگر ایک عام انسان کی ہائٹ چھ فٹ تصور کر لی جائے اور اسے سمندر کے کنارے پر کھڑا کر دیا جائے جہاں دور دور تک دیکھنے میں کوئی رکاوٹ موجود نہ ہو۔ تو یہ شخص 5 کلو میٹر کی دوری تک باآسانی دیکھ سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین کی سطح 5 کلو میٹر کے بعد تھوڑی سی کَرو ہوجاتی ہے۔
اسی طرح جو انسان جتنا لمبا ہوگا اس کے دیکھنے کی حد بھی اسی طرح بڑھتی چلی جائے گی۔
ماؤنٹ ایورسٹ پر اگر کوئی شخص موجود ہو اور اس کے آس پاس کوئی رکاوٹ موجود نہ ہو۔تو وہ اپنے چاروں طرف 340 کلو میٹر کے ائیریے تک دیکھ پائے گا۔ لیکن ایسا اس لئے ممکن بھی نہیں کیونکہ ماؤنٹ ایوریسٹ آس پاس کے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More