اہم خبریں

سٹرابیری تو ہر کسی کو پسند ہوتی ہے لیکن اس میں کئی ایسے فائدے بھی موجود ہیں جن کو جان کر آپ اس کو روزانہ کھانا شروع کر دیں گے

پوری دنیا میں تقریباً 600 اقسام کی سٹرابیریز پائی جاتی ہیں اور یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہوتا ہے۔
اس کے کئی فائدے ہیں:

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو سٹرا بیری کھانے کی سب سے زیادہ تلقین کی جاتی ہے ۔

یہ جسم میں آکسیجن کے لیول کو برقرار رکھتی ہے۔

Advertisement

یہ پوٹاشیم کا قدرتی ذریعہ ہونے کی وجہ سے بلڈ پریشر کو بہت اچھی طرح کنٹرول کرتی ہے۔

سٹرابیری میں وٹامن سی، وٹامن کے، فولک ایسڈ، میگنیشیم کی اچھاخاصی مقدار پائی جاتی ہے۔

سٹرابیری کولیسٹرول کو کم اور نارمل رکھنے میں بھی مدد گار ہے۔

Advertisement

یہ سے متعلق ہونے والی بیماریوں سے بچاتی ہے۔

سٹرابیری جلد کو بھی لمبی عمر تک جوان بنائے رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس کے اندر موجود غذائی اجزاء جسم میں قوتِ مدافعت کو اس قدر مظبوط بنا دیتے ہیں کے جسم میں موجود کینسر پیدا ہونے والے سیل پیدا ہونے کا خطرہ بالکل کم ہوجاتا ہے۔

Advertisement

سٹرابیری قوتَ مدافعت کو مظبوط بنانے اور اسے بڑھانے کے لئے بہت اہم قردار ادا کرتی ہے۔

یہ شوگر کے مریضوں کے لئے بہت اچھی ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ہائی فائبر ہونے کی صورت میں ہائی شوگر کو کم رکھنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔

یہ نظر کو تیز کرنے کے لئے بھی بہترین مانی جاتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

19 hours ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

1 day ago

اگر آپ بھی آئی بروز بنواتے ہیں تو جانئے کہ کیسے یہ خطرناک بیماری آپ کو بھی ہو سکتی ہے۔

**خطرہ: آئی بروز بنانے والی دو خواتین کیلئے سسٹماتک کاسمیٹک پروسیجرز کے نقصانات**   آئی… Read More

2 days ago

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ عمر بھر پچھتاناپڑےگا* ۔

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ… Read More

3 days ago