اہم خبریں

تربوز کا اس طریقے سے استعمال کس طرح حاملہ خواتین کے لئے مفید اور مردوں کے لئے طاقت کا نایاب نسخہ ہیں۔

ڈاکٹر عائشہ چیمہ تربوز کے فائدے بتاتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ:

تربوز کے اندر وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو ایک حاملہ خاتون کے بچے کی نظر کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ بزرگ لوگ جن کے اندر آنکھوں کے مسائل آنا شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے بھی تربوز بہت بہترین ہوتا ہے۔

Advertisement

اس کے اندر وٹامن سی بھی پایا جاتا ہے جو کہ قوتِ مدافعت کر بڑھاتا ہے۔ بچے کے اندر جتنی بھی ہڈیاں بن رہی ہوتی ہیں ان کے لئے وٹامن سی بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔

جن کو سانس کے مسئلے ہیں ان کے لئے بھی تربوز بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

150 گرام تربوز کے اندر کم از کم 12 ملی گرام وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بلڈ پریشر کے لئے بھی یہ نہایت اہم ہوتا ہے اس لئے حاملہ خاتون کو اس کا استعمال کرنا چاہئے۔

جن کو دل کے مسائل ہیں ان کے لئے بھی تربوز انتہائی مفید ہوتا ہے۔

یہ انسانی جسم کے اندر پروٹین کو بناتا ہے۔

Advertisement

جن حاملہ خاتون کے بچے کی نشونما رُکی ہوئی ہے ان کے لئے بھی یہ بہت مفید ہوتا ہے۔

اس کے اندر پانی بہت زیادہ موجود ہوتا ہے جو ایک حاملہ خاتون کی ہائڈریشن کے لئے بہت زیادہ اہم ہوتا ہے۔
یہ قبض کو بھی ختم کرتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago