اہم خبریں

مفتی منیب الرحمان بھی میدان میں آگئے، ملک میں عجیب صورتحال، سب کل کے لئے اپنی اپنی تیاری کر لے پھر نا کہنا۔۔

روایت حلال کمیٹی نے رات 11 بجے کے بعد ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا اور علان کیا کہ مورخہ 13 مئی 2021 بروز جمعرات کو پاکستان میں عید الفطر ہوگی۔

 

اس ہنگامی فیصلے نے پورے پاکستان میں ہلچل مچا دی اور ملک میں عجیب صورتحال پیدا ہوگئی ہیں۔

Advertisement

 

وزارت سائنس کی طرف سے یہ دعٰوی کیا ہے کہ چاند کی عمر مکمل ہی نہیں، تو اس لئے وہ نظر آ ہی نہیں سکتا تھا کہ لیکن روایت حلال کمیٹی نے لوگوں کی گواہی کی بنا پر عید کا اعلان کر دیا۔

 

Advertisement

 

اس پر مذہبی جماعتوں کی طرف سے بھی رد عمل آیا اور مفتی منیب الرحمان سمیت متعدد علماء اکرام نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر تو جمعرات کو ہی ہوگی لیکن تمام احباب جمعہ کے روز روزہ رکھے اور جو لوگ اعتکاف پر بیٹھے تھے وہ ایک دن کا اور اضافی اعتکاف رکھے تاکہ موجودہ صورتحال کی تلافی کی جا سکے۔

 

Advertisement

 

تاہم ابھی تک اس معاملے میں حکومت کی طرف سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا لیکن ملک کا یہ مسئلہ نیا نہیں ہے اس سے پہلے بھی اسی طرح ہر سال کوئی نا کوئی نئی تاریخ رقم کی جاتی رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago