اہم خبریں

مکلی کا قبرستان، ایشیاء کے سب بڑے قبرستان کے بارے میں عجیب و غریب معلومات

مکلی کا قبرستان ایشیاء کا سب سے بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ یہ قبرستان سندھ کے شہر ٹھٹا میں واقع ہے۔ یہ قبرستان مائی مکلی سے منسوب ہے۔ جو اپنے زمانے کی نہایت دین دار خاتون تھیں۔

1981 میں یو نیسکو نے مکلی کو عالمی ثقافتی ورسہ قرار دے دیا تھا۔ اس قبرستان میں تقریباً 5 لاکھ سے 10 لاکھ تک قبریں موجود ہیں، جو 600 سال یا اس سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔ اور یہ 12 مربہ کے وسیع علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ محقق، شہید، شہنشاہ، فقیر، صوفیائی کرام، اور تمام قوموں کے لوگ یہاں مدفون ہیں۔

نمایاں قبروں میں سے کچھ کے نام: جام نظام الدّین دوئم، جنہوں نے سندہ میں دوسو سال تک حکومت کی۔

Advertisement

جام تماچی: یہ سندھ کے وہ حکمران تھے جن کی محبت کی لازوال داستان نوری جام تماچی آج بھی سندھ کے ثقافتی ورثے میں نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔
عیسیٰ خان ترکمان دوئم: یہ ایک حکمران تھا۔
جام مبارک خان: یہ جام نظام الدین کے بیٹے تھے۔
مرزا جانی بیگ: یہ بھی سندھ میں حکمرانی کر چکے تھے۔
اس جگہ کا ایک جادوئی اثر ہے، یہ آپکو واپس ماضی میں لے جاتی ہے۔ ہر مقبرہ فنِ تعمیر کا شاہ کار ہے اور ہر قبر اپنے مکین کی شان و شوکت یا اس کی خستہ حالی کی داستان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago