آملہ وہ پھل ہے جس میں بے تحاشہ بیماریوں کا علاج موجود ہے:
آملہ ہر قسم کی جسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہے۔ ایک چمچ آملہ کا رس لے کر اس میں ایک چمچ شہد ملا کر صبح خالی پیٹ استعمال کر لیں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر کمزوری کا خاتمہ ہو جائے گا۔
آملہ بالوں کی مظبوطی کے لئے بھی بہترین ہے۔ یہ بالوں کو گرنے سے روک کر جلد سفید ہونے سے بھی بچاتا ہے۔ بالوں کی مضبوطی کے لئے 50 گرام خشک آملہ لے کر اس کو 500 گرام ناریل کے تیل میں اتنا پکائیں کہ آملہ جل جائے۔ یہ تیل ہفتے میں دو سے تین بار بالوں میں استعمال کرنے سے بال گھنے، مظبوط اور چمکدار ہو جائیں گے۔
آملہ شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید پھل ہے۔ ہائی شوگر کے مریضوں کے لئے ایک بہترین نسخہ: خشک آمل، جامن کی گٹھلیاں، خشک کریلے۔ ان تمام چیزوں کو ہم وزن لے کر پیس لیں۔ پھر آپس میں مکس کریں۔ اس مکسچر کو آدھی چائے کی چمچ کے ساتھ دن میں 2 مرتبہ استعمال کریں۔ ایک ہفتے میں شوگر نارمل ہوجائے گی۔
آملہ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو بڑھاپے کے اثرات کو کم کرتی ہیں اور جوان رکھتی ہیں۔
آملہ کا استعمال قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے بہترین ہوتا ہے۔
آملہ ہائی کولیسٹرول کو کم کر کے خون کی رگوں میں سے اضافی چربی کو ختم کرتا ہے۔ اسی لئے دل کی بیماری میں مبتلا مریضوں کے لئے اس کا استعمال بہترین ہے۔
آملہ کا مربّہ معدے کے مسائل میں بہترین اَفاقہ دیتا ہے۔صبح کے وقت خالی پیٹ آملہ کا مربہ کھائیں اور اس کے بعد ایک گلاس پانی پی لیں۔ ایسے کرنے سے معدے کے مسائل بھی مکمل طور پر ختم ہو جاتے ہیں۔
آملہ جوڑوں کے دردوں اور ان کی سوجن کا علاج بھی کرتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More