آنسو گیس کسی بھی ایسے کیمیکل ایجنٹ کو کہا جاتا ہے جو آنکھوں یا سانس کے نظام میں عارضی درد پیدا کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا استعمال عام طور پر فسادات پر قابو پانے کے لئے یا کسی ہجوم کو روکنے کی خاطر گرنیڈ کی صورت میں پولیس یا کوئی قانون نافذ کرنے والے لوگ کرتے ہیں ۔ آنسو گیس عارضی طور پر انسانی آنکھ میں جلن اور خارش پیدا کر دیتی ہے،آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اور آنسو گیس کا شکار شخص آنکھیں کھولنے سے بھی قاصر رہتا ہے۔ آنسو گیس سے کئی لوگوں کو الٹیا آنا بھی شورع ہو جاتی ہیں۔ اس کا استعمال قدیم زمانے سے جنگوں میں بھی کیا جا رہا ہے۔ آنسو گیس سے آنسو پیدا ہونے کی وجہ اس کے اندر موجود کیمیائی کمپاؤنڈ ہوتے ہیں جن کو مختصراً سی ایس، سی این اور سی آر کہا جاتا ہے۔ سی ایس اور سی آر آنکھوں، ناک اور منہ میں واقع میوکس میمبرین میں جلن کا باعث بنتے ہیں۔
سی ایس پانی میں گھل جاتی ہے جبکہ سی این اور سی آر صرف پانی کے ذریعے ہٹائی جا سکتی ہیں۔ زیادہ عمر والے لوگ اس گیس سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔آنسو پیدا کرنے کے علاوہ سی ایس گیس جلد کو بھی جلا سکتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More