واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا، کہی آپ بھی اس سے متاثر تو نہیں ہو گئے؟
جب سے واٹس ایپ فیس بک نے لیا اس میں مسلسل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، جبکہ فیس بک نے واٹس ایپ کو کاروباری دُنیا میں شامل کر دیا ہے۔
اس طرح کی تبدیلیوں کے پیش نظر، ایک اور نئی تبدیلی آرہی ہے، جس کے بارے میں مختلف ٹیکنالوجی کے فارمز نے آگاہ کیا ہے اور واٹس ایپ چیٹ کے متعلق استعمال کی جانے والی ایک فیچر ہے، جس کو آرکائیوز کا نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ فیچر دراصل یہ ہوتی ہے کہ اگر آپ کسی کی چیٹ کو اپنی چیٹ باکس میں سامنے نہیں رکھنا چاہتے یعنی چھپانا چاہتے ہیں تو آپ اسے آرکائیو کردیتے ہیں، جس سے وہ چیٹ سامنے نظر نہیں آتی بلکہ چیٹ والے کالم میں سب سے آخر میں چلی جاتی ہیں اور پھر جب دوبارہ کوئی میسج آئے تو وہ اوپر آجاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق، اب واٹس ایپ کام کر رہی ہے کہ جو آرکائیو چیٹ واپس آجاتی تھی اب وہ واپس نہیں آئے گی چاہئے نیا میسج بھی آجائے۔ یہ خصوصیت کچھ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ میں آزمائشی طور پر دی جارہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More