دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کی تصویر جاری، کس اسلامی ملک کی لڑکی ہیں، آپ جان کر حیران رہ جائینگے۔

    موجودہ فلسطین کے صورت حال کے پیش نظر، سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا گیا، جس میں یہ سروے کیا گیا کہ آپ کس کو ووٹ دینگے دنیا کی سب سے زیادہ خوبصورت لڑکی کا اعزاز دینے کے لئے۔

     

     

    Advertisement

    تو لوگوں نے ایسی لڑکی کا انتخاب کیا کہ آپ کی آنکھوں میں بھی پانی آجائے گا، سب سے ٹاپ پر فلسطین کی لڑکی مریم افیف کی ایک تصویر چل رہی ہیں، جس میں وہ مسکرا کر دیکھ رہی ہیں اور اسرائیلی پولیس والا اس کو پکڑ کر لے جا رہا ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہ لڑکی خوبصورت تو ہے ہی لیکن آپ اس کے اس انداز سے اس کی بہادری کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کتنی بہادر اور نڈر بیٹی ہیں۔

     

     

    Advertisement