5 ایسے ڈرائی فروٹس جنہیں کھا کر آپ ہمیشہ جوان رہ سکتے ہیں۔۔۔

    میاں حضور فرماتے ہیں کہ اگر کوئی 5 چیزیں استعمال کرتا ہے تو اس کی جوانی ہمیشہ قائم رہتی ہے: 1 بادام، 2 ناریل، 3مخانہ، 4 اخروٹ، 5 پستہ۔یہ پانچ ایسے ڈرائی فروٹ ہیں کہ اگر اس کا پاؤڈر بنا کر دودھ میں پکا کر روزانہ ایک بڑا چمچہ کھایا جائے تو کوئی بھی انسان کافی دیر تک جوان رہ سکتا ہے۔

    اس مکسچر کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ان ساری چیزوں کو اتنے دودھ میں پکاؤ جتنا دودھ پینا ہو اور پکانے کے بعد اس میں 2 چمچے شہد اور 1 گرام دار چینی پِسی ہوئی ڈال کر پی لو۔ اگر چاہتے ہو کہ جوانی جو 10 سالوں میں ختم ہونے والی ہے وہ 25 سال چلے تواس کے لئے یہ بہترین ہے۔

    اور اس مکسچر میں ناریل کو خود پیس کر تیار کرنا ہے اور ناریل کا ایک بڑا چمچہ لینا ہے لیکن اگر آدمی خوراک والا ہے تو وہ 2 چمچے بھی لے سکتا ہے۔ اور اس کو اس طرح پکانا ہے جس طرح کھیر بنائی جاتی ہے اور 5 سے 7 منٹ تک اس کو اچھی طرح پکاتے رہنا ہے۔

    Advertisement

    اس مکسچر کی خوبی یہ بھی ہے کہ اس سے کسی جوڑ میں کبھی درد نہیں ہوگا۔ اور جو جوڑ کے مریض ہیں وہ اس میں گوند ڈال دیں اور اس مکسچر کو پی لیں اور شوگر کے مریض اس میں شہد مت ڈالیں۔