اہم خبریں

دنیا کی 8 ایسی چیزیں، جنہیں جان کر آپ بھی۔۔۔

دنیا کا ہر انسان کسی نہ کسی چیز سے ڈرتا ہے یہ ایک فطری چیز ہے۔ ان میں کئی ایسے ڈر شامل ہیں جو درج ذیل ہیں:

ٹرائیپوفوبیا: یہ ایک ایسا ڈر ہے جس کو فئیر آف ہولز بھی کہا جاتا ہے۔جو لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں وہ صرف انسانی جسم پر ہولز نہیں بلکہ کسی بھی چیز میں اس طرح کے چھوٹے ہولز دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں۔

ٹیپوفوبیا: یہ ایک ایسے ڈر کو کہتے ہیں جس میں انسان یہ خیال کرتا ہے کہ اس کو زندہ دفنایا جا رہا ہے، یہ سوچ کر ہی انسان گھبرا جاتا ہے۔

Advertisement

سائنوفوببیا: جو لوگ کتوں سے بہت زیادہ ڈرتے ہیں وہ اصل میں سائنوفوببیا کا شکار ہوتے ہیں۔

تھانیٹوفوبیا: تھانیٹوفوبیا کا مطلب اس دنیا سے جانے سے ڈر لگنا ہوتا ہے اور یہ تقریباً ہر شخص میں موجود ہوتا ہے۔

ہیموفوبیا: یہ دنیا کے سب سے عام ڈروں میں سے ایک ہے۔ ڈر کی اس قسم میں لوگ خون سے خوف محسوس کرتے ہیں۔

Advertisement

کیلسٹروفوبیا: یہ ڈر کی ایک ایسی قسم ہے جس میں لوگ چھوٹی سپیس سے ڈرتے ہیں۔ ایک ایسا کمرہ جہاں پر بیٹھنے کی بہت چھوٹی سی جگہ ہو ایسی جگہوں سے ڈر کو کیلسٹروفوبیا کہا جاتا ہے اس کی مثالوں میں قبر شامل ہے۔

ایکروفوبیا: اونچائی سے ڈر کو ایکروفوبیا کہا جاتا ہے۔ دنیا کے اکثر لوگ اونچائی سے ڈرتے ہیں۔

ایریکنوفوبیا: مکڑی سے ڈرنے والے لوگوں میں ایریکنوفوبیا پایا جاتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago