اہم خبریں

لفظ OK تو بہت استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے اصل معنی ہیں کیا۔۔ جانئے حقیقت

اوکے بلاشبہ دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے الفاظوں میں سے ایک لفظ ہے۔ آفس میں ہوں یا گھر پر ، کمپوٹر کا استعمال کیا جا رہا ہو یا موبائل فون کا۔ بات بات پر لوگ اوکےبولتے ہیں ٹائپ کرتے ہیں اور جگہ جگہ اوکے کو پریس کرتے ہیں۔ لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ لفظ کیسے وجود میں آیا یا پھر یہ دو حرفی لفظ کن دو لفظوں کا مخفف ہے۔

1830 کی دہائی میں بڑے امریکی شہروں بوسٹل اور نیویورک وغیرہ میں غیر روایتی کے الفاظ کا استعمال عام تھا، اور بڑے الفاظوں کو مختصر کر کے بولنا وہاں کے لوگوں کو بہت زیادہ پسند تھا۔یہ کام اس وقت کے پڑھے لکھے نوجوان بڑے شوق سے سر انجام دیتے تھے۔
کئی لفظوں کو جان بھوج کر مختصر کر کے بولا اور لکھا جاتا تھا۔ مثلاً اس وقت میں انگریزی میں بولے جانے والے نو گو کو کے جی میں لکھا جاتا۔ یو نو کی جگہ وائے کے اور آل رائٹ کی جگہ او ڈبلیو جیسے مخفف عام استعمال کیے جاتے تھے جو آج بھی عام طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔

اوکے اسی دور کے پرانی انگریزی کے دو لفظوں اول کریکٹ کا مخفف ہے جس کا مطلب ہے سب کچھ ٹھیک ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago