اگر قوت بالکل ختم ہو جائے تو اس کو کمزوری کہتے ہیں لیکن جب اس قوت میں کمی آ جائے تو اسے شادی سے پہلے یا شادی کے بعد کی کمزوری کا نام دیا جاتا ہے۔ مریض ملاپ صحیح طور پر نہیں کر سکتا اور انزال قبل از وقت ہو جاتا ہے۔وجوہات:یہ مرض کئی وجوہات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ کثرت ملاپ، جلق، اغلام، کثرت احتلام، جریان، زیادہ جسمانی محنت، عضو تناسل کے نقائص، خُصیہ کا ورم، ویرج کی کمی، جنرل کمزوری، آلہ تناسل اور خصئیوں کی مخصوص خرابیاں مثلاً ٹیڑھا ہو جانا،
چھوٹا ہو جانا یا بہت ہونا، معدہ، جگر اور گردہ وغیرہ کی تکالیف، منشیات، شراب، افیون، تمباکو وغیرہ کا استعمال، مختلف امراض مثلاً ذیابطیس، دمہ، بواسیر، دائمی قبض، شدید کمی خون، ملیریا، سل، دق مثانہ کی کمزوری، گردہ و مثانہ کی پتھری، موٹاپا، وہم اور بعض دفعہ یہ مرض نفسیاتی بھی ہوتا ہے۔
کیونکہ کئی اصحاب قوت درست ہونے کے باوجود شکایت کرتے ہیں کہ ان کا عضو چھوٹا ہے، خصئے چھوٹے ہیں، ویرج پتلا ہے وغیرہ وغیرہ۔علامت:عضو سُکڑاوْ میں ڈھیلا رھتا ہے جس سے قوت ملاپ ناقص یا بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ کبھی طبیعت ایسی منتشر ہوتی ہے کہ تناوْ بالکل نہیں ہوتا اور کبھی ملاپ کی طرف بالکل رغبت نہیں ہوتی۔