حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور انتہائی ادب سے عرض کرنے لگا یا علی رضی اللہ عنہ ! میرا ایک دوست تھا جس کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ لیکن وہ کافی عرصے سے ایسی ایسی باتیں کرتا تھا جیسے ہم یہ معلو م ہوتا تھا کہ شاید اس کی موت ہوجائے ۔ کیا موت سے پہلے انسان کو پتہ چلتا ہے؟ کہ وہ مرنے والا ہے یا نہیں ؟ تو
اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے شخص ! یاد رکھنا اللہ نے عالم ملکوت، عالم بیاہ اور عالم عروہ کے بیج ہرانسان کے لیے مایاکل روا رکھا ہے ۔ جو اسے آنے والی مصیبتیں ، پریشانیاں اور وقت کے بارے میں آگاہ کر دیتا ہے۔
اللہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے۔ انسان موت کو ختم ہونے کا نام سمجھتے ہیں۔ اصل میں موت ایک زندگی کی طرف انسان کو لے جانے کا نام ہے۔ موت ختم ہونے کا نام نہیں ۔ کبھی اللہ اپنے بندوں سے موت کا ڈر ختم کرنے کے لیے الہامی خواب دکھاتا ہے۔ تا کہ مرنے والے انسان موت کو نئی زندگی سمجھے ۔