زید حامد کا بھانڈہ پھوٹ گیا، رات سے سوشل میڈیا پر پاکستان کے بارے میں غلط خبریں دینے والے کی حقیقت سامنے آگئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ رات بجلی 12 بجے کے قریب پورے پاکستان میں چلی گئی، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مختلف افواہوں نے جنم لیا۔

مزید پڑھیے: پورے پاکستان کو اندھیرے میں رکھنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، عوام سے صبر کی درخواست۔
تفصیلات کے مطابق، پورے پاکستان میں بجلی بند ہوتےہی، زید حامد نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ جب کسی ملک کی مخالف قوتیں عمل میں آتی ہے تو سب سے پہلے وہ متعلقہ ملک کے قومی بجلی گھر کو نشانہ بناتی ہیں۔ جس پر کچھ لوگوں نے ان کی باتوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی تیاری کر لی اور کچھ نے ان کا سوشل میڈیا پر مذاق بنانا شروع کر دیا۔ جبکہ حکومت کی طرف سے بھی حامد کی اس خبر کو جھٹلایا گیا۔
Taking down the power grid of the countries is an integral part of the cyber warfare in these times…
I hope this was not a cyber attack.
Whenever the enemy would attack Pakistan, it would target our power grid too. All military strategists understand this. Idiots don’t! pic.twitter.com/oghKaM45aN
— Zaid Hamid (@ZaidZamanHamid) January 9, 2021