“تحریک عدم اعتماد کو کامیابی کا منہ دیکھنا نصیب نہ ہو گا” وزیر اعظم عمران خان

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف سے متعلقہ افراد کے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بیانات کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ ان کے خیال میں یہ تحریک عدم اعتماد نہیں بلکہ حکومت کے تحریک اطمینان کا باعث ہے۔ اب وزیر اعظم نے خود کہا کہ یہ تحریک نہ پہلے…

    Read More

      “مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ آئندہ 48 گھنٹے حکومت کے لئے بہت اہم ہیں 48 گھنٹوں کے بعد” سلیم صافی نے اندر کی کہانی بتا دی۔

      مولانا فضل الرحمان نے 48 گھنٹوں کا وقت دے دیا ؟     اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کے نامور صحافی سلیم صافی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا میری آج شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ۔ یہ ملاقات ایک گھنٹے پر مشتمل تھی۔     اس کے ساتھ مولانا فضل الرحمان…

      Read More