وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بھارت نے اپنا کام کر دیکھایا، پاکستانی محتاط ہوجائے، حکومت نے اعلانیہ جاری کر دیا۔

    کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہی ہے کہ اچانک پھر ایک اور پریشانی نے جنم لے لیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    وفاقی وزیر صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں بھی بھارتی اور جنوبی افریکہ کی کرونا قسم کی موجود ہیں اور متعدد مریض اس بارے میں سامنے آئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ وزیر صحت سندھ نے چند روز قبل یہ اعلان کیا تھا کہ سندھ میں بھارتی اور جنوبی افریکہ کے کرونا کی قسم کی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے لئے گئے نمونہ کا معائنہ کروایا، جس سے پتہ چلا کہ 71 فیصد کرونا کے کیسز جنوبی افریکہ کی قسم کے ہیں جبکہ 20 فیصد کیسز برطانیہ کی قسم کے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement