مرزا شہزاد اکبر کو قادیانی کہنا درست ہے یا نہیں۔۔ فتوی آگیا۔

    وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہباز اکبر، جو کہ آج کل پاکستان میں جاری احتساب میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کے بارے میں یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہے کہ وہ قادیانی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں چئیرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی برائے بین المذہبی ہم آہنگی و مشرقی وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اعلانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ شہزاد اکبر کو کادیانی کہنا درست نہیں ہے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے بتایا کہ شہزاد اکبر کی وضاحت کے بعد انہیں قادیانی کہنا درست نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مسلمان کو قادیانی یا کسی بھی قادیانی کو مسلمان کہنا شرعاً درست نہیں ہے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے کہا کہ قادیانی شریعت اسلامیہ اور آئین پاکستان کے مطابق دائرہ اسلام کے خارج ہیں لہذا کسی مسلمان کو سیاسی مقاصد کیلئے قادیانی کہنا کسی بھی طور پر درست نہیں قرار نہیں دیا جا سکتا۔

     

     

    Advertisement

    اشرفی نے بتایا کہ شہزاد اکبر نے جب اپنے عقیدے کی وضاحت کر دی توا اس کے بعد ان پر قادیانی ہونے کا الزام لگانا کسی بھی طور پر درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اگر کوئی الزام لگاتا ہے تو اس کو معذرت کرنی چاہئے۔

     

     

    Advertisement