سشانت سنگھ کی رلا دینی والی آخری انسٹاگرام پوسٹ اور سے قبل کا احوال

    8ممبئی: بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے ستارے سشانت سنگھ نے اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر بظاہر کامیاب اور روشن دکھائی دینی والی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا اور اس حوالے سے آج ایک نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق آنجہانی اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ گلا گھٹنے کے باعث سانس کا بند ہو جانا بتایا گیا ہے۔ پولیس کمشنر کو سشانت سنگھ کے گھر سے ڈپریشن کی ادویات اور ماہر نفسیات کے نسخے بھی ملے ہیں جس کی بنیاد پر ڈاکٹر کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    سشانت سنگھ کی آخری رسومات آج ادا کردی گئیں جس میں ساتھی اداکاروں، ہدایتکاروں اور فلم سازوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سشانت سنگھ کے کرئیٹو منیجر جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہی کے گھر میں رہتے تھے نے پولیس کو بتایا کہ سشانت ڈپریشن کے مریض تھے لیکن کئی دنوں سے دوائیں چھوڑ رکھی تھیں۔
    ایم ایس دھونی کی بائیو پک میں بھارتی کپتان کا کردار ادا کرنے والے سشانت سنگھ خود کشی والے دن صبح 6 بجے ہی اُٹھ گئے تھے اور 9 بجے انار کا جوس پینے کے بعد انہوں نے خود کو اپنے کمرے میں بند کرلیا تھا۔ ساڑھے گیارہ بجے خانسامہ نے دوپہر کے کھانا کا پوچھنے کیلیے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔

    گھر کے ملازمین نے سمجھا کہ سشانت سنگھ سو رہے ہیں اس لیے واپس اپنے کمروں میں چلے گئے، دوپہر 2 بجے سشانت کے منیجرز نے دوبارہ دروازے پر دستک دی تاہم جواب نہ ملنے پر قریبی رہنے والی سشانت کی بہن کو فون کرکے بلایا۔ چابی بنانے والے سے دروازہ کھلوایا تو سشانت کی پنکھے سے لٹکی ہوئے لاش ملی۔

    معروف اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی آخری پوسٹ ایک ہفتے قبل کی تھی جس میں انہوں نے اپنی اور اپنی والدہ کی کولاج فوٹو شیئر کیا تھا اور انتہائی غمگین کیپشن دیا تھا ’’ دھندلا ماضی، آنسوؤں کے قطروں کے ساتھ بخارات بن کر اڑ رہا ہے۔۔ خوابِ ناتمام مسکراہٹ کی قوس کو خمیدہ کر رہی ہے اور عمر گریزاں ان دونوں کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوشش میں ہے۔‘‘

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    betwoon
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10sweet bonanzadeneme bonusu veren sitelerbbetgarjojobetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriş
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkumarsiteleriidijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş