لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں موجود مشہور دربار دتا صاحب کے سامنے محمد شفیق نامی ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی لگی ہوئی تھی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں موجود مشہور دربار دتا صاحب کے سامنے محمد شفیق نامی ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی لگی ہوئی تھی۔
چونکہ یہ روڈ ہر وقت لوگوں اور گاڑیوں کے ہجوم سے بڑھی رہتی ہیں اس لئے اس روڈ کو بہت مصرف ترین روڈ مانا جاتا ہے۔
ہوا کچھ یہ کہ ٹریفک وارڈن محمد شفیق دیکھ رہا تھا کہ ایک بچہ پرندہ مارکیٹ سے چوزہ لے کر نکلا اور سڑک پار کرنے لگا اور سڑک کے بلکل درمیان میں آکر بچہ ٹریفک کو دیکھ کر گھبرا گیا اور اس کے ہاتھ سے چوزہ چھوٹ گیا، جسے محمد شفیق نے دیکھ لیا۔ پھر محمد شفیق فوراً چوزے کو بچانے کے لئے دورہ اور ٹریفک کو روک کر چوزہ کو سڑک کے درمیان سے اُٹھا کر اس کے جان بچائی اور تاریخ رقم کر دی۔
آپ نے دیکھا ہو گا کہ اکثر یورپ کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے کہ اگر کوئی پرندہ یا جانور سڑک میں سے گزر رہا ہو تو ساری ٹریفک رک جاتی ہیں اور پوری دُنیا میں اس عمل کو سراہا جاتا ہے۔
مگر اب پاکستان میں جب ایسا ہوا تو دشمن ملک اس چیز کو پھیلانے کی بجائے چھپا رہے ہیں۔ یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے تاکہ پاکستان کا نام بھی پوری دُنیا میں روشن ہو سکے۔
اس پر شفیق کا کہنا تھا کہ انہیں بہت دلی خوشی ملی کہ انہوں نے اس چوزے کی جان بچائی۔