مریم نواز رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، تصویر بھی لیک ہوگئی۔

    تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، کشمیر میں الیکشن کو لے کر تمام پاکستانی سیاسی پارٹیاں سرگرم نظر آرہی ہیں اور اپنے آپ کو منوانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہی۔

     

     

    Advertisement

    اس تناظر میں ، مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم صفدر نے بھی کشمیر میں جلسہ کیا ، جس میں انہوں نے بہت گرم جوشی سے تقریر کی اور عوام سے درخواست کی کہ وہ لوگ مسلم لیگ نواز کو کمشیر میں جتوائے۔

     

     

    Advertisement

    اس کے بعد ہوا کچھ یوں کہ مریم نواز نے اپنے ٹؤئٹر اکاؤنٹ پر تصور شئیر کی، جس مں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دریا کے کنارے پر خوشگوار موڈ میں کھڑی ہیں۔ جبکہ اسکے ساتھ ہی انہوں نے اس تصویر کی وضاحت میں لکھا تھا کہ وہ کشمیر کے شہر ارنگ کھیل میں موجود ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس تصویر کے ساتھ انہوں نے میاں نواز شریف کی تصویر، جو اسی مقام پر لی گئی تھی وہ بھی شئیر کی۔ جب لوگوں نے دیکھا کہ میاں نواز شریف کی تصویر جو مریم صفدر نے لوگوں سے ہمدردی حاصل کرنے کے لئے شئیر کی تھی، وہ اصل نہیں ہے بلکہ وہ ایڈٹ کر کے شئیر کی ہیں تو لوگوں نے سوشل میڈیا پر اس بات ک شور مچا دیا، جس کے بعد محترمہ مریم کو وہ تصویر مجبوراً ڈیلیٹ کرنی پڑی اور اس دفعہ پھر وہ عوام سے دھوکہ دہی کرتے ہوئے پکڑی گئی۔

     

     

    Advertisement