آج سوشل میڈیا پر اقراء عزیز کو لے کر ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اقراء عزیز کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔
آج سوشل میڈیا پر اقراء عزیز کو لے کر ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اقراء عزیز کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔
اقراء عزیز کے شوہر یاسر حسین نے اپنی بیوی اقراء کو مخاطب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ انہیں اب پتہ چلا کہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو اتنا مقام کیوں دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اس موقعہ پر کہی جب اقراء عزیز کی طرف بیٹا پیدا ہوا۔
اس کے جواب میں، اقراء عزیز نے اپنے خاوند کو مخاطب کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی مشہور پر پیغام کیا جس میں کہا کہ اس کا خاوند اور ان کا بیٹا اقرا کے لئے اس کی دنیا اور کائنات ہیں۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اکثر شوبز کی خواتین اس بارے میں بات کرتی نظر آتی ہے کہ عورتوں کو برابر کے حقوق نہیں دئے جاتے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے کہ اللہ نے عورت کو ایسے مقام سے نوازا ہے کہ جو شاید مرد کو بھی نصیب نہیں ہوا۔
اور وہ مقام بلاشبہ اولاد کو پیدا کرنا ہے، جو خاصیت اللہ نے عورت کے حصہ میں ڈالی ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ ماں کا رتبہ حاصل کر کے جنت کو اپنی پاؤں تلے لے آتی ہیں۔