پاکستان میں الیکشن ایک بہت بڑا مسئلہ، مگر یہ مسئلہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ اکثر جمہوری ریاستوں کا ہوتا ہے۔
پاکستان میں الیکشن ایک بہت بڑا مسئلہ، مگر یہ مسئلہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ اکثر جمہوری ریاستوں کا ہوتا ہے۔
پاکستان کے ساتھ منسلک آزاد جموں کشمیر میں الیکشن جاری ہے مگر چونکہ یہ بھارت کے ساتھ حدود میں آتا ہے اس لئے وہاں کی موجودہ صورت حال کافی حد تک بگڑ چکی ہیں۔
تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، یہ خبر آرہی ہے کہ تحریک انصاف اچھے خاصے ووٹ لے رہی ہیں جبکہ دوسری طرف نواز لیگ کے امیدوار اسماعیل گجر کی طرف سے بہت ہی تشویش ناک بیانات سامنے آرہی ہیں۔
اسماعیل گجر دشمن کی زبان بولنے لگ پڑا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کو پکارے گا اس پاکستان سے بھارت والے اچھے ہیں۔ جبکہ وہ مزید لوگوں کو اس بات سے ڈرا رہے ہیں کہ وہ حالات خراب کردے گے۔
آپ کو پتاتے چلے اس سے پہلے مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے کشمیر میں بہت ہی جامع اور اچھی الیکشن کمپئین کی۔ اس کے ساتھ ساتھ ، انہوں نے اپنے بابا یعنی نواز شریف کی بھی ویڈیو کال پر جلسے سے بات کروائی۔
الیکشن سے ایک روز قبل، نواز شریف نے لندن سے کشمیر کے لئے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا۔
مریم صفدر نے اسی تناظر میں اپنی اور اپنے والد کی جھوٹی تصویر بھی کشمیر سے منسلک کر کے وائرل کروائی، جس کو لوگوں نے بروقت پکڑ لیا اور تنقید کا نشانہ بنایا۔