راتوں رات ترکی کا نقشہ ہی بدل گیا، خوفناک مناظر، پوری دنیا کو دعاؤں کی درخواست

    تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، مورخہ 30 جولائی 2021 کی صبح کو یہ اطلاعات موصول ہوئی کہ ترکی کہ شہر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ مگر دیکھتے ہی دیکھتے وہ آگ بے قابو ہو گئی اور کئی شہروں کو اپنی آغوش میں لیتے ہوئے کئی انسانی اور حیوانی زندگیوں کو نگل گئی۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ سوشل میڈیا پر لوگوں کہ طرف سے یہ ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے کہ ترکی کے لئے دعا کی جائے کہ کوئی معجزہ ہو جائے تاکہ آگ رک جائے یا پھر تیز بارش ہو جائے آگ کو قابو پانے کے لئے۔

     

     

    Advertisement

    حکومتی طرف سے بھی ہنگامی اقدامات کئے گئے، ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ پر پانی پھینکا جا رہا ہے تاہم ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔

     

     

    Advertisement

    سوشل میڈیا پر آئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ اس قدر بھیانک اور خوفناک ہیں کہ اس پر قابو پانا  نا ممکن لگ رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ کئی جانور اور انسان ابھی تک اس کی زد میں آگئے جس کا اندازہ لگانا ابھی نا ممکن ہیں۔

     

    ابتدائی طور پر، یہ بتایا جا رہا ہے کہ آگ جنگل میں بھڑکی جو دیکھتے ہی دیکھتے شہروں تک پہنچ گئی۔ یہاں تک ساحل سمندر تک آگ پہنچ گئی ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement