مریم نواز کے بارے میں خبر غم نے سب کو پریشانی میں ڈال دیا، پارٹی ورکرز بے چین۔

    تازہ ترین صورتحال کے مطابق، با وثوق ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مریم صفدر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف، وزیراعظم عمران کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ مرم صفدر نے بتایا کہ انہیں بخار اور فلو ہے اور اس کا علاج گھر میں ہی کروا رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement