سرکاری دفاتر میں داخلے پر نئی پابندی عائد، ہدایات جاری

    پنجاب میں سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کے لئے حکومت نے نئی پابندی عائد کر دی۔

     

     

    Advertisement

    مورخہ 28 جولائی 2021 کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مراسلہ جاری کیا، جس میں عام و خاص کو ہدایات جاری کی گئی کہ بڑھتی ہوئی کورنا کی وبا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں داخلے کے لئے ضروری ہوگا کہ کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ موجود ہو۔ بصورت دیگر داخلہ ممنوع کر دیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کی کرونا کی ویکسین کو یقینی بنایا گیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لینے کے لئے لازم ہیں کہ آپ نے کرونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوائی ہو۔ اس کے بعد نادرا سے 100 روپے فیس ادا کر کے آپ سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ بیشتر مالازمین نے خود ویکسین نہیں کروائی تو وہ پھر کس طرح اپنی ذمہ داریاں سرا انجام دینے پہنچے گے۔

     

     

    Advertisement

    تاہم اس بارے میں ابھی تک واضح ہدیات نہیں جاری کی گئی کہ ایسے ملازمین کے ساتھ کیا برتاو کیا جائے گا۔

     

    چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے یہ ہدایات تمام محکموں کے سربراہان کو جاری کی گئی کہ وہ تمام ملازمین کی ویکیسن کو یقینی بنائے۔

    Advertisement