اگر اگلی حکومت بھی کپتان کی آئی تو ڈالر 1 روپے کے 2 ملے گے” ریحام خان کے تہلکہ انگیز انکشافات

    “اگر اگلی حکومت بھی کپتان کی آئی تو ڈالر 1 روپے کے 2 ملے گے”

     

    ریحام خان کے تہلکہ انگیز انکشافات
    پاکستان تحریک انصاف کی روایتی تنقید نگار اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ایک دفعہ پھر سے موجود حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
    ریحام خان نے موجودہ ڈالر کے ریٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ جو حکومت کہہ رہی تھی کہ ڈالر سستا ہو جائے گا، انہی کے دور میں ڈالر کی قیمت 162 روپے کو گئی ہیں۔

    Advertisement

     

    ریحام نئ مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسی طرح یہ حکومت چلی اور آئندہ پھر پی ٹی آئی کا دور آیا تو پاکستان میں 1 روپے کے 2 ڈالر ملا کرینگے۔

     

    Advertisement