تحریک انصاف نے کر دیکھایا، صوبہ پنجاب پورے پاکستان میں اگے نکل گیا۔

    موجودہ تحریک انصاف کی حکومت کو سب سے بڑا ایک یہ بھی نعرہ تھا کہ پورے ملک میں ایک ہی تعلیمی نظا ہوگا تاکہ کسی امیر اور غریب میں فرق نا ہوسکے اور سب بچے برابر کی تعلیم حاصل کر سکے۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، حال میں ہی صوبہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں انہوں نے پورے پنجاب کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں پرائمری سطح یکساں سلیبس پڑھانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    اس سلیبس کا اطلاق 2 اگست 2021 سے ہوگا۔ اور پہلی کلاس سے لے کر پنچویں کلاس تک ہوگا۔

     

     

    Advertisement