بھارت کا پھر مکرو چہرہ پوری دُنیا کے سامنے آگیا، کشمیر میں ہونے والے میچ پر بھارت کا بزدلانہ اقدام

    پاکستان کی طرف سے آزاد کشمیر میں کرکٹ میچ کروانے کو ترجیحی بنیادوں پر پائے تکیمیل تک پہچانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جارہی ہے۔ اس بارے میں، یہ بھی خبریں آئی ہے کہ کشمیر پرئیمیر لیگ کے نام سے ہونے والے ٹی 20 سیریز کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق، 6 اگست کو پہلا میچ ہونا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، بھارت نے اپنا مکرو چہرہ پھر سے عیاں کیا ہے کہ اور بھارت کے کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کو خط لکھا، جس میں انہوں نے کشمیر پرئمیر لیگ پراعتراضات اُٹھائیں اور بین الاقوامی بورڈ سے درخواست کی وہ اس لیگ کو نا مانے کیونکہ یہ ایک متنازعہ علاقے میں ہورہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے اس اقدام پر حیرانگی کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت کرکٹ بورڈ پاکستان کے قومی معاملات میں مداخلت نا کریں۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے مزید بتایا کہ گیا کہ بھارت کی طرف سے مختلف کھلاڑیوں کو اس لیگ میں حصہ لینے کے روکا جا رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    مفادال ویہوڑا کی طرف سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کنفرم کیا ہے کہ برطانوی کرکٹ بورڈ سے کہ ان کو کوئی بھی کھلاڑی کشمیر پرئیمر لیگ میں حصہ نہیں لے گا۔

     

     

    Advertisement

    اسی طرح ساج صادق نے خبر دی ہے کہ مونٹی پانیسر نے بتایا کہ اگر وہ کشمیر پرئیمیر لیگ میں حصہ لے گا تو بھارت کبھی اسے ویزا نہیں دے گا۔

     

     

    Advertisement

    اگر شیڈول کی بات کی جائے، تو راولاکوٹ اور میر پور خاص میں پہلا میچ 6 اگست کو ہوگا۔ فائنل میچ 17 اگست کو ہوگا۔ جبکہ کل 19 میچز ہونگے اور تمام میچز مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے۔

     

     

    Advertisement