ریحام خان کو نواز شریف سے شادی کا مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، کیا تم نے اپنی بہن بھیجی ہے؟
ریحام خان کو نواز شریف سے شادی کا مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا، کیا تم نے اپنی بہن بھیجی ہے؟
جب سے نواز شریف کا برطانیہ کا ویزہ ختم ہوا، لوگوں میں مختلف قیاس آرائیاں چل رہی ہیں۔ نواز شریف کے حامی اور مخالفین لوگ ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔
اسی تناظر میں، ریحام خان کو بھی اس صورت حال میں گھسیٹ لیا گیا۔ لوگوں نے یہ مشورہ دینا شروع کر دیا کہ چونکہ ریحام خان کی برطانوی شہریت ہے اس لئے نواز شریف کو ریحام خان سے شادی کر لینی چاہئے تاکہ ان کے ویزے کا مسئلہ حل ہو سکے۔
جس پر لوگوں نے مثبت اور منفی تنقید کی۔ اسی صورت حال کے پیش نظر، ایک شخص نے ریحام خان کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی غیر مناسب زبان استعمال کی۔
اس نے لکھا کہ نواز شریف میں وہ دم نہیں ہے، ریحام خان تم دبئی چلی جاؤں وہاں تمارے لئے بہت ہیں۔
اس غیر مناسب کمنٹ پر، ریحام خان بھی نا چپ رہ سکی اور انہوں نے اس شخص سے پوچھا کہ تمہیں کیسے پتا ہے؟ کیا تم خود وہاں گئے تھے یا تم نے اپنی بہن وہاں بھیجی تھی؟
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اگر کسی جاہل نے ایسا فضول کمنٹ کیا بھی تھا تو کیا یہ ریحام خان کو ذیب دیتا تھا کہ وہ اس طرح کی زبان میں اسے جواب دیتی۔