سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں ہونگی۔
سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹی ہوگی۔سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کرنے کا پلان بنا لیا۔