پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بھی عائشہ اکرم کے گھر جا کر اس کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ وہ عائشہ اکرم کے گھر اپنے خاوند کے ساتھ گئی۔
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بھی عائشہ اکرم کے گھر جا کر اس کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ وہ عائشہ اکرم کے گھر اپنے خاوند کے ساتھ گئی۔
آفتاب کنول کا کہنا تھا کہ عائشہ اکرم کے ساتھ جو ہوا ہمیں اسکا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا، بزات ایک رپورٹر یا نیوز اینکر کے طور پر نہی بلکہ ایک بہن کے طور پر انکے پاس گئی انکی سنی اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کروای ، اور ہر جگہ انہیں انصاف دلانے کی کوشش جاری ہے، اللہ سب بہن بیٹیوں کو محفوظ رکھیں۔ آمین۔